NEWS & UPDATES

Bahria town Karachi 21 March 2019 hearing

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون کیس کی سماعت
سپریم کورٹ اور بحریہ ٹاون کے درمیان معاملات 460 ارب پر طے پاگئے
بحریہ ٹاون کراچی پراجیکٹ پر 460 ارب 7 سالوں میں ادا کرے گا
سپریم کورٹ نے نیب کو بحریہ ٹاون کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے روک دیا
مدت سات سال کی بجائے ساڑھے سات سال کرلیں، وکیل بحریہ ٹاون
ساڑھے 7 سال میں ادائیگی کرنی ہے تو پھر نیب سے بات کرلیں، جسٹس عظمت سعید
بحریہ ٹاون ڈاون پیمنٹ کی مد میں 25 ارب ادا کرے گا، عدالت
25 ارب 27 اگست تک ادا کرنا ہوں گے، عدالت
بحریہ ٹاون کی 30 فیصد رقم سپریم کورٹ کو جمع کرائی جائے گی، عدالت
70 فیصد رقم بحریہ ٹاون حاصل کرسکے گا، عدالت
آخری تین سال کی ادائیگی پر 4 فیصد سود بھی دینا ہوگا، عدالت
نیب سے کراچی کیس سے متعلق دستاویزات بھی طلب
بحریہ ٹاون سے ملنے والی رقم سندھ حکومت کو دی جائے، وکیل
ہمیں پتہ ہے پیسے کہاں دینے ہیں، جسٹس عظمت سعید
پیسے ابھی آئے نہیں جھگڑا پہلے شروع ہوگا، جسٹس عظمت سعید
بحریہ ٹاون کی سروسز عمارتوں کو بطور سکیورٹی رکھا جائیگا، جسٹس عظمت سعید
اپ کیا کہتے ہیں جن لوگوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ان کے خلاف ریفرنس دائر نہ ہو، جسٹس فیصل عرب
یہ معاملہ بحریہ ٹاون کے ساتھ طے پایا ہے، جسٹس عظمت سعید
نیب دوسرے ملوث افسران کے خلاف ریفرنس فائل کرنا چاہتا ہے تو درخواست دے، جسٹس عظمت سعید
درخواست ائے گی تو دونوں جانب کے فریقین کو سن کر فیصلہ کریں گے، جسٹس عظمت سعید